آندھراپردیش

تروملا ایکسپریس میں آگ لگنے کا واقعہ

اس واقعہ کے وقت کوچ میں کوئی بھی نہیں تھے ورنہ بڑے پیمانہ پر جانی یامالی نقصان کا اندیشہ تھا۔ریلویز کے عہدیداروں نے دھواں کے ساتھ لگی اس آگ پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کرلی۔

حیدرآباد: تروملا ایکسپریس میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔یہ ٹرین آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم سے تروپتی جارہی تھی کہ اچانک یہ واقعہ پیش آیا۔ذرائع کے مطابق نامعلوم شخص نے سگریٹ پی کر اس کو کوچ نمبر6میں پھینک دیا جس کے نتیجہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔

اس واقعہ کے وقت کوچ میں کوئی بھی نہیں تھے ورنہ بڑے پیمانہ پر جانی یامالی نقصان کا اندیشہ تھا۔ریلویز کے عہدیداروں نے دھواں کے ساتھ لگی اس آگ پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کرلی۔