فیفا ورلڈ کپ: نورا فتحی کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ ڈانس کرنا چاہتی ہیں

نورا فتحی نے کہا کہ میں کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ ڈانس نمبر کرنا چاہوں گی۔ جب میں انہیں کھیلتے ہوئے دیکھتی ہوں تو میں ان کا فٹ ورک دیکھ کر حیران رہ جاتی ہوں۔ انہوں نے اس کے لیے بہت محنت کی ہے۔ وہ بہت اچھے ڈانسر ہو سکتے ہیں۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ ڈانس کرنا چاہتی ہیں۔ نورا فتحی نے حال ہی میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں پرفارم کیا ہے۔

نورا فتحی نے کہا کہ میں کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ ڈانس نمبر کرنا چاہوں گی۔ جب میں انہیں کھیلتے ہوئے دیکھتی ہوں تو میں ان کا فٹ ورک دیکھ کر حیران رہ جاتی ہوں۔ انہوں نے اس کے لیے بہت محنت کی ہے۔ وہ بہت اچھے ڈانسر ہو سکتے ہیں۔

میرے خیال میں انہوں نے افرو سے کچھ ڈانس سیکھا ہے۔ اس کے لیے تیز فٹ ورک کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ ایسا کر پاتے ہیں ۔ دوسری جانب اگر ڈانس پرفارمنس کی بات کریں تو مجھے شکیرا کا گانا بہت اچھا لگتا ہے۔ وہ بہت اچھا ڈانس کرتی ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button