جیکلین فرنانڈیز کی عبوری ضمانت میں 10 نومبر تک توسیع

عدالت نے 50,000 روپے کے ذاتی مچلکے کی شرط پر فرنانڈیز کو ضمانت دی تھی۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کی دفعات کے تحت محترمہ فرنانڈیز کے خلاف 200 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا ہے۔

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کی عبوری ضمانت میں 10 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔ خصوصی جج شیلیندر ملک نے فرنانڈیز کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے معاملے کی سماعت 10 نومبر تک ملتوی کر دی۔

26 ستمبر کو خصوصی عدالت نے 50,000 روپے کے ذاتی مچلکے کی شرط پر محترمہ فرنانڈیز کو ضمانت دی تھی۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کی دفعات کے تحت محترمہ فرنانڈیز کے خلاف 200 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button