رنویر سنگھ کو ‘سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ’ ایوارڈ سے نوازا گیا

رنویر سنگھ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے اور اپنے جدوجہد کے دنوں کو یاد کرنے لگے۔ رنویر سنگھ نے اپنے گزشتہ برسوں کو یاد کیا جب وہ جدوجہد کر رہے تھے اور نہیں جانتے تھے کہ وہ اپنا خواب کیسے پورا کریں گے۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو ‘سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ’ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ رنویر سنگھ کو دبئی میں فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ میں ‘سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ’ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

رنویر سنگھ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے اور اپنے جدوجہد کے دنوں کو یاد کرنے لگے۔ رنویر سنگھ نے اپنے گزشتہ برسوں کو یاد کیا جب وہ جدوجہد کر رہے تھے اور نہیں جانتے تھے کہ وہ اپنا خواب کیسے پورا کریں گے۔

‘سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ’ ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے اسٹیج پر جانے سے پہلے رنویر نے گووندا اور ہیما مالنی کے پاؤں چھو کر ان کر ان کا آشیرواد لیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button