سارہ علی خان عاشقی 3 میں کارتک آرین کے ساتھ کام کریں گی

اگر سارہ عاشقی 3 میں کام کریں گی تو یہ کارتک-سارہ کی ایک ساتھ دوسری فلم ہوگی۔ اس سے قبل دونوں امتیاز علی کی فلم 'لو آج کل 2' میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان عاشقی 3 میں کارتک آرین کے ساتھ کام کرتی نظر آ سکتی ہیں۔ کارتک آرین سپر ہٹ فلم عاشقی کے تیسرے ایڈیشن ‘عاشقی 3’میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

 فلم ساز کئی دنوں سے عاشقی 3 کے لیے اداکارہ کی تلاش میں تھے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس فلم میں سارہ علی خان اور کارتک آرین ایک ساتھ نظر آ سکتے ہیں۔

اگر سارہ عاشقی 3 میں کام کریں گی تو یہ کارتک-سارہ کی ایک ساتھ دوسری فلم ہوگی۔ اس سے قبل دونوں امتیاز علی کی فلم ‘لو آج کل 2’ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button