سونو سود نے ضرورت مندلوگوں کی مدد کی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارسونو سود نے ضرورت مند لوگوں کی مدد کی ہے۔ سونو سود کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں وہ ویڈیو کال کے ذریعے لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔ سود چیریٹی فاؤنڈیشن کے ذریعے سونو طویل مدت سے ضرورت مند وں کی مدد کرتے ہوئے آرہے ہیں۔

ویڈیو میں سونو کی ٹیم کا ایک آدمی نظر آ رہا ہے، جو فون لے کر لوگوں سے ان کی بات کروا رہا ہے۔ اس درمیان کئی لوگ سونو کی ویڈیو کال کے ذریعے اپنے مسائل بتاتے ہیں اور وہ ان کی مدد کرتے نظر آرہے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button