کبھی خوشی کبھی غم کے ڈائیلاگ کو جھانوی کپور نے ری کریٹ کیا

جھانوی اس ویڈیو میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے اس ڈائیلاگ کو بھی بہت اچھے طریقے سے ری کریٹ کیا ہے۔ جھانوی کپور کی اداکاری کو دیکھ کر لوگ اس ویڈیو پر خوب لائیکس اور کمنٹس کر رہے ہیں۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے سپر ہٹ فلم کبھی خوشی کبھی غم کے کرینہ کپور کے ڈائیلاگ کو ری کریٹ کیا ہے۔ جھانوی کپور اکثر سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ جھانوی کپور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ کرینہ کپور کی نقل کرتی نظر آ رہی ہیں۔

اس ویڈیو میں جھانوی فلم کبھی خوشی کبھی غم میں کرینہ کا ڈائیلاگ ‘تمہیں کوئی حق نہیں بنتا کہ تم اتنی خوبصورت لگو’ بولتی اور ویسے ہی اپنا چشمہ اتارتی نظر آ رہی ہے۔

 جھانوی اس ویڈیو میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے اس ڈائیلاگ کو بھی بہت اچھے طریقے سے ری کریٹ کیا ہے۔ جھانوی کپور کی اداکاری کو دیکھ کر لوگ اس ویڈیو پر خوب لائیکس اور کمنٹس کر رہے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button