ورون دھون اور کریتی سینن کی فلم بھیڑیا کا گانا ریلیز

انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کریتی سینن نے گانے کا ایک موشن پوسٹر شیئر کیا، جس کا عنوان ہے، تم میرا کوئی نا، ہوکے بھی کچھ لاگے۔ یہ گانا اریجیت سنگھ کی آواز کے ساتھ ایک رومانوی گانا ہے اور اسے امیتابھ بھٹاچاریہ نے لکھا ہے۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور کریتی سینن کی آنے والی فلم "بھیڑیا” کے گانے "اپنا بنا لے” کا آڈیو جاری کر دیا گیا ہے۔ کریتی سینن نے فلم ‘بھیڑیا’ کے رومانوی ٹریک ‘اپنا بنا لے’ کا آڈیو جاری کیا ہے۔

 انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کریتی سینن نے گانے کا ایک موشن پوسٹر شیئر کیا، جس کا عنوان ہے، تم میرا کوئی نا، ہوکے بھی کچھ لاگے۔ یہ گانا اریجیت سنگھ کی آواز کے ساتھ ایک رومانوی گانا ہے اور اسے امیتابھ بھٹاچاریہ نے لکھا ہے۔

امر کوشک کی ہدایت کاری میں بننے والی، ‘بھیڑیا’ ایک ہارر کامیڈی فلم ہے اور 25 نومبر 2022 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button