حیدرآباد

ائمہ ومؤذنین 5 ماہ سے اعزازیہ سے محروم

مولانا حکیم صوفی سید شاہ خیر الدین قادری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ریاست کے 10 ہزار ائمہ ومؤذنین کے 5 ماہ کے اعزازیہ جاری کرے۔

حیدرآباد: مولانا حکیم صوفی سید شاہ خیر الدین قادری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ریاست کے 10 ہزار ائمہ ومؤذنین کے 5 ماہ کے اعزازیہ جاری کرے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی سال ہر ماہ پابندی سے اعزازیے جاری نہیں کئے گئے

اور ابتداء ہی سے ائمہ ومؤذنین کے ساتھ ناانصافی کی گئی۔