بی جے پی اقلیتی مورچہ نے دارالعلوم دیوبند کو ترنگا پیش کیا

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے آئی اے این ایس سے کہا کہ انہوں نے یوپی کے ضلع سہارنپور کے دارالعلوم دیوبند میں مولانا سلمان بجنوری اور مولانا منیر ناظم کو ترنگا پیش کیا۔

نئی دہلی: ہر گھر ترنگا مہم کے تحت بی جے پی اقلیتی مورچہ نے اترپردیش میں دارالعلوم دیوبند کو قومی پرچم پیش کیا۔ بی جے پی اقلیتی مورچہ ملک بھر کے مذہبی مقامات اور اداروں میں ترنگا لہرانا چاہتا ہے۔

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے آئی اے این ایس سے کہا کہ انہوں نے یوپی کے ضلع سہارنپور کے دارالعلوم دیوبند میں مولانا سلمان بجنوری اور مولانا منیر ناظم کو  ترنگا پیش کیا۔ جمال صدیقی نے کہا کہ ہم نے علمائے دیوبند سے ترنگا مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button