جئے ویر شیرگل‘ کانگریس کے قومی ترجمان کے عہدہ سے مستعفی

شیرگل نے کہا کہ میں قومی ترجمان کے عہدہ سے مستعفی ہورہا ہوں اور اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ کانگریس کے موجودہ فیصلہ سازوں کی آئیڈیالوجی اور ویژن نوجوانوں اور جدید ہندوستان کی امنگوں کے مطابق نہیں ہے۔

نئی دہلی: کانگریس قائد جئے ویر شیرگل نے چہارشنبہ کے دن پارٹی کے قومی ترجمان کا عہدہ چھوڑدیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی میں فیصلہ سازی کا عمل ملک کے مفاد میں نہیں رہا بلکہ یہ خوشامدی افراد کے اپنے مفادات کے زیراثر ہے۔

پارٹی صدر سونیا گاندھی کے نام مکتوب میں شیرگل نے کہا کہ میں قومی ترجمان کے عہدہ سے مستعفی ہورہا ہوں اور اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ کانگریس کے موجودہ فیصلہ سازوں کی آئیڈیالوجی اور ویژن نوجوانوں اور جدید ہندوستان کی امنگوں کے مطابق نہیں ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button