سونیا گاندھی ایک بار پھر کووڈ سے متاثر

پارٹی کے سینئر رہنما جئے رام رمیش نے کہا، سونیا گاندھی کا کووڈ 19 ٹسٹ آج مثبت آیا، وہ حکومت کی طرف سے جاری کردہ رہنما خطوط کے مطابق تنہائی میں رہیں گی۔

نئی دہلی: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی ایک بار پھر کورونا وائرس  سے متاثر ہو گئی ہیں۔ کانگریس نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ پارٹی کے سینئر رہنما جئے رام رمیش نے کہا، "سونیا گاندھی کا کووڈ 19 ٹسٹ آج مثبت آیا، وہ حکومت کی طرف سے جاری کردہ رہنما خطوط کے مطابق تنہائی میں رہیں گی۔” قابل ذکر ہے کہ گاندھی جون کے اوائل میں ہی کووڈ-19 سے متاثر ہوئی تھیں۔ اس سے متعلق مسائل کی وجہ سے انہیں سر گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button