شاہین باغ سے پی ایف آئی کے 4 ارکان گرفتار

ہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے شاہین باغ علاقہ میں ممنوعہ پاپلر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) کے 4 ارکان کو گرفتار کرلیا۔

نئی دہلی: ہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے شاہین باغ علاقہ میں ممنوعہ پاپلر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) کے 4 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ یہ گرفتاری اتوار کی رات ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ امتناع کے باوجود ملزمین ہنوز سرگرم تھے۔ یہ لوگ پی ایف آئی کی آئیڈیالوجی کو عام کررہے تھے اور نئے ارکان بنارہے تھے۔

یہ لوگ جامعہ‘ اوکھلا اور شاہین باغ میں سرگرم تھے۔

پولیس نے ٹیم بنائی اور اتوار کی رات دھاوا کیا۔ پولیس عہدیدار نے کہا کہ شاہین باغ علاقہ سے مزید چند گرفتاریاں ہوسکتی ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button