عمر خالد کیس‘ دہلی پولیس کی بحث مکمل

جسٹس سدھارتھ مردل اورجسٹس رجنیش بھٹناگر پر مشتمل بنچ نے 9 ستمبر کی تاریخ مقرر کی۔ اُس دن عمر خالد کے وکیل‘ دہلی پولیس کے موقف کی تردید کریں گے۔

نئی دہلی: دہلی پولیس نے چہارشنبہ کے دن دہلی ہائی کورٹ میں اپنی بحث مکمل کرلی۔ اس نے جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی درخواست ِ ضمانت کی مخالفت کی جسے فروری 2020 کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش سے جڑے یو اے پی اے کیس کے سلسلہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔

 جسٹس سدھارتھ مردل اورجسٹس رجنیش بھٹناگر پر مشتمل بنچ نے 9 ستمبر کی تاریخ مقرر کی۔ اُس دن عمر خالد کے وکیل‘ دہلی پولیس کے موقف کی تردید کریں گے۔چہارشنبہ کے دن اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر امیت پرساد نے گواہوں کے کئی بیانات کا حوالہ دیا۔ انہوں نے عمرخالد کی امراوتی والی تقریر کا ایک حصہ بھی پڑھ کر سنایا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button