دہلی

وزارتِ داخلہ، صحافیوں کے لئے ایس او پی تیارکرے گی

مرکز نے پریاگ راج میں عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف پرمیڈیا نمائندوں کے بھیس میں قاتلانہ حملہ کے پس منظر میں صحافیوں کی سیفٹی سیکیوریٹی کے لئے اسٹنڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پی) تیارکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نئی دہلی: مرکز نے پریاگ راج میں عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف پرمیڈیا نمائندوں کے بھیس میں قاتلانہ حملہ کے پس منظر میں صحافیوں کی سیفٹی سیکیوریٹی کے لئے اسٹنڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پی) تیارکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
مرکز کی ریاستوں کو کووڈ کے بڑھتے معاملات پر محتاط رہنے کی ہدایت
کینڈا میں مقیم ببرخالصہ کارکن دہشت گرد قرار
مرکز کے بارے میں راہول اور کجریوال کے جھوٹے تبصرے

ذرائع نے یہ بتا بتائی۔ وزارتِ داخلہ یہ ضابطہ بنائے گی۔

ہفتہ کی رات عتیق احمد اور بھائی اشرف کو قاتلوں نے جو خود کو صحافی ظاہرکررہے تھے اس وقت قریب سے گولیاں مارکرہلاک کردیا تھا جب وہ میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔