مختار انصاری،ان کے بھائی اور معاونین کے مقامات پر ای ڈی کے دھاوے

ای ڈی اس سلسلہ میں نیم فوجی دستوں سے مدد حاصل کر رہاہے۔نیم فوجی دستوں کے جوانوں کو افضل انصاری کے مکان کے باہر واقع دہلی کے غازی پور میں تعینات کیاگیا ہے اور اب تک ای ڈی نے اس تعلق سے کوئی سرکاری بیان نہیں دیا۔

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ(ای ڈی) ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ جیل میں سزا پارہے مافیا ڈان مختار انصاری سے وابستہ کئی عمارتوں ان کے بھائی افضل انصاری اور ان کے دو معاونین،وکرم اگرہاری اور گنیش مشرا کے مقامات پر دھاوے ڈالے گئے ہیں۔

یہ دھاوے اترپردیش اور دہلی میں کئے گئے۔ ای ڈی اس سلسلہ میں نیم فوجی دستوں سے مدد حاصل کر رہاہے۔نیم فوجی دستوں کے جوانوں کو افضل انصاری کے مکان کے باہر واقع دہلی کے غازی پور میں تعینات کیاگیا ہے اور اب تک ای ڈی نے اس تعلق سے کوئی سرکاری بیان نہیں دیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button