دہلی

ملک کو’ہندوراشٹر‘بنانے  ہندوتنظیم کامسودہ تیار

قانونی ماہرین اورسناتن دھرم کے ماہرین سے اشتراک کے ساتھ ہندوراشٹردستوری نرمان سمیتی نے اس مسودہ پر عوام کے ساتھ تبادلہ خیال کے بعد اسے پریاگ راج میں 2023 میں منعقد شدنی ماگھ میلہ میں پیش کرنے کافیصلہ کیاہے۔

نئی دہلی: وارناسی کے شنکراچاریہ پریشد قانونی ماہرین اورسناتن دھرم کے ماہرین سے اشتراک کے ساتھ ہندوراشٹردستوری نرمان سمیتی نے اس مسودہ پر عوام کے ساتھ تبادلہ خیال کے بعد اسے پریاگ راج میں  2023 میں منعقد شدنی ماگھ میلہ میں پیش کرنے کافیصلہ کیاہے۔سے وابستہ ہندو سادھو سنتوں نے ہندوستان کو”ہندوراشٹر“ بنانے ایک مسودہ تیارکیاہے۔

 علاوہ ازیں ماہرین عوام سے ملاقات کرتے ہوئے اس مسودہ پر ان کی رائے حاصل کریں گے۔ پریاگ راج میں جاریہ سال فروری میں منعقدہ ماگھ میلہ میں دھرم سنسد منعقد کیاگیاتھا جس میں ہندوستان کوہندو راشٹربنانے کی قرارداد منظورکی گئی تھی۔