منیش سسوڈیہ کی ای ڈی تحویل میں توسیع

مقامی عدالت نے جمعہ کے دن عام آدمی پارٹی قائد منیش سسوڈیہ کی ای ڈی تحویل 5 دن بڑھادی۔

نئی دہلی: مقامی عدالت نے جمعہ کے دن عام آدمی پارٹی قائد منیش سسوڈیہ کی ای ڈی تحویل 5 دن بڑھادی۔

سسوڈیہ کو دہلی آبکاری پالیسی سے جڑے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیاگیا تھا۔

انہیں خصوصی جج ایم کے ناگپال کے سامنے حاضر کیاگیا جنہوں نے ان کی تحویل 22 مارچ تک بڑھادی۔

ای ڈی نے 7 روزہ تحویل مانگی تھی۔ عدالت کے اندر اور باہر کڑا پہرہ تھا۔ای ڈی نے عدالت سے کہا کہ سسوڈیا کا آمناسامنا دیگر ملزمین سے کرانا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button