نپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ سپریم کورٹ نے مسترد کردیا

چیف جسٹس یو یو للت کی سربراہی والی بنچ نے ابو سہیل کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ایسی درخواست پر غور کرنے کے دور رس نتائج ہو سکتے ہیں۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان نوپور شرما کی گرفتاری کی درخواست کو خارج کر دیا، جس پر پیغمبر اسلام کے بارے میں قابل اعتراض تبصرہ کرنے کا الزام ہے۔

چیف جسٹس یو یو للت کی سربراہی والی بنچ نے ابو سہیل کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ایسی درخواست پر غور کرنے کے دور رس نتائج ہو سکتے ہیں۔

 بی جے پی سے نکالی گئی نوپور شرما کو پولیس کی جانب سے گرفتار نہ کیے جانے کے بعد درخواست گزار نے اس درخواست پر جلد سماعت کی درخواست کی تھی۔ درخواست مسترد ہونے کے بعد سہیل نے اپنی درخواست واپس لے لی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button