بنکاک۔انڈیا پرواز میں لڑائی، تحقیقات کا حکم

اس واقعہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس میں مسافرین کو ایک شخص کو مارپیٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس نے کیبن حملہ کی حفاظتی ہدایات کو نظرانداز کردیا تھا۔

نئی دہلی: وزیر شہری ہوابازی جیوتر آدتیہ سندھیا نے آج کہا کہ بنکاک۔ انڈیا پرواز میں ایک شخص پر پُرتشدد حملہ کرنے والوں کے خلاف پولیس کیس درج کیا گیا ہے۔

 تھائی اسمائل ایرویز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ حملہ 26 دسمبر کو اس وقت کیا گیا جب کولکتہ جانے والی پرواز نے تھائی لینڈ سے اُڑان بھری۔

 اس واقعہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس میں مسافرین کو ایک شخص کو مارپیٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس نے کیبن حملہ کی حفاظتی ہدایات کو نظرانداز کردیا تھا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button