نئے سال میں ہوٹلوں کا کھانا ہوا مہنگا

گھریلوپکوان گیس سلنڈرس کے دام نہیں بڑھائے گئے۔ دہلی میں اب کمرشیل سلنڈر1768 روپئے میں ملے گا ممبئی میں اس کی قیمت1721 ہوگی جبکہ یہ کولکتہ میں 1870 روپئے اور چینائی میں 1917 روپئے میں ملے گا۔

نئی دہلی: سال 2023 میں ہوٹلوں میں کھانا مہنگا ہوگا کیونکہ آئیل مارکٹنگ کمپنیوں (اوایم سیز) نے نئے سال کے پہلے دن کمرشیل گیس سلنڈر کے دام 25 روپئے بڑھادئیے۔

نئی قیمت آج سے ہی لاگو ہوگئی۔ گھریلوپکوان گیس سلنڈرس کے دام نہیں بڑھائے گئے۔ دہلی میں اب کمرشیل سلنڈر1768 روپئے میں ملے گا ممبئی میں اس کی قیمت1721 ہوگی جبکہ یہ کولکتہ میں 1870 روپئے اور چینائی میں 1917 روپئے میں ملے گا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button