سعودی کراؤن پرنس محمدبن سلمان کی 14نومبر کو نئی دہلی آمد

محمد بن سلمان 14نومبر کی صبح نئی دہلی آئیں گے اور اسی دن چلے جائیں گے۔ سعودی وزیرتوانائی عبدالعزیز بن سلمان جاریہ ہفتہ ہندوستان آئے تھے کیونکہ اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار گھٹادینے کا فیصلہ کیا۔

نئی دہلی: سعودی کراؤن پرنس (ولیعہد) اور وزیراعظم مملکت سعودی عرب(کے ایس اے) محمد بن سلمانG20 چوٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے بالی (انڈونیشیا) جاتے ہوئے وسط نومبر میں ہندوستان کا دورہ کریں گے۔

 وہ 14نومبر کی صبح نئی دہلی آئیں گے اور اسی دن چلے جائیں گے۔ سعودی وزیرتوانائی عبدالعزیز بن سلمان جاریہ ہفتہ ہندوستان آئے تھے کیونکہ اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار گھٹادینے کا فیصلہ کیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button