سینئر وکیل مکل روہتگی نے اٹارنی جنرل بننے کی مودی حکومت کی تجویز کوٹھکرادیا

۔ سینئر ایڈوکیٹ روہتگی کی جانب سے عہدے کی پیشکش کو منظور نہ کرنے کے بعد مرکزی حکومت کو پھر سے نئے وکیل کی تلاش کرنی ہوگی۔

نئی دہلی: سینئر وکیل مکل روہتگی نے مرکزی حکومت کی طرف سے اٹارنی جنرل بننے کی تجویز کو ٹھکرا دیا ہے روہتگی نے پیشکش کو مسترد کرنے کی تصدیق کی لیکن اس کی وجوہات کا ذکر نہیں کیا ہے اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال کی میعاد کار 30 ستمبر کو ختم ہو رہی ہے۔

 ملک کے سرکردہ وکلاء میں سے ایک روہتگی کو پہلی بار 2014 میں تین سال کی مدت کے لیے اٹارنی جنرل مقرر کیا گیا تھا۔ سینئر ایڈوکیٹ مسٹر رستوگی کی جانب سے عہدے کی پیشکش کو منظور نہ کرنے کے بعد مرکزی حکومت کو پھر سے نئے وکیل کی تلاش کرنی ہوگی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button