Video: جے این یو میں طلبہ کے دو گروپس میں جھڑپ

دہلی کی جواہر لال یونیورسٹی میں کئی افراد کو کیمپس میں لاٹھیوں کے ساتھ گھومتے ہوئے دیکھا گیا۔

نئی دہلی: دہلی کی جواہر لال یونیورسٹی میں کئی افراد کو کیمپس میں لاٹھیوں کے ساتھ گھومتے ہوئے دیکھا گیا۔

جمعرات کے روز دو گروپس کے درمیان جھگڑے کے بعد جھڑپ ہوگئی تھی۔

اطلاعات کے مطابق تاپتی ہاسٹل کے طلبہ کی ایک اور ہاسٹل کے طلبہ کے ساتھ جھڑپ ہوگئی، کچھ ہی دیر میں کیمپس میں زبردست لڑائی چھڑ گئی اور دو افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ ابھی تک کوئی شکایت درج نہیں کرائی گئی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button