video: دہلی میں انڈیگو کے طیارہ میں آگ لگ گئی، تمام مسافر محفوظ

انڈیگو ایئرلائنز کے ایک طیارہ میں آج بنگلورو کے لیے ٹیک آف کرنے سے چند ہی لمحہ قبل آگ لگ گئی۔

نئی دہلی: انڈیگو ایئرلائنز کے ایک طیارہ میں آج بنگلورو کے لیے ٹیک آف کرنے سے چند ہی لمحہ قبل آگ لگ گئی۔

دہلی پولیس نے بتایا کہ انڈیگو کی پرواز 6E-2131 میں موجود تمام مسافر اور ارکانِ عملہ محفوظ ہیں۔

ایئر بس A320 طیارہ میں 184 افراد سوار تھے۔ طیارہ کے انجن میں آگ لگنے کا واقعہ رات تقریباً 9:45 بجے پیش آیا۔

ایک مسافر پرینکا کمار نے ٹوئٹر پر اس واقعہ کا ویڈیو پیش کیا، جس میں ایک انجن میں آگ لگی ہوئی اور چنگاریاں بھڑکتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button