بھارت

اسرو کا نیا راکٹ ناکام

خلائی شعبہ کے ایک ماہر نے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پر کہا کہ 56کروڑ کا یہ راکٹ تجارتی اور ملکی دفاعی ضروریات کیلئے تھا۔

سری ہری کوٹہ(اے پی): انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن(اسرو) کی نئی راکٹ اسمال سٹلائٹ لانچ وہیکل (ایس ایس ایل وی) کی طرف سے دو سٹلائٹس کو غلط مدار میں رکھنے اور ڈاٹاپوری طرح تلف ہوجانے پر اتوار کے دن کئی سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔

خلائی شعبہ کے ایک ماہر نے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پر کہا کہ 56کروڑ کا یہ راکٹ تجارتی اور ملکی دفاعی ضروریات کیلئے تھا۔

اتوار کے دن اسپیس مشن کی ناکامی نے کئی سوالات پیدا کئے ہیں۔