آر بی آئی نے شرح قرض پھر بڑھادی

لینڈنگ ریٹ یا ریپوریٹ میں 50 بی پی ایس کا اضافہ کورونا وباء کے دوران کی ریپوریٹ سطح سے زائد ہے۔ ملک میں اس بار دھان کی پیداوار گھٹنے کا امکان ہے تاہم چاول کا ذخیرہ‘ بفر اسٹاک سے زیادہ ہے۔

ممبئی: مکان‘ گاڑی اور دیگر قرضوں کی ماہانہ قسطیں (ای ایم آئی) مزید بڑھ جائیں گی کیونکہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے جمعہ کے دن کلیدی شرح سود میں 50 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ کردیا۔ مئی سے یہ تیسرا اضافہ ہے۔ لینڈنگ ریٹ یا ریپوریٹ میں 50 بی پی ایس کا اضافہ کورونا وباء کے دوران کی ریپوریٹ سطح سے زائد ہے۔ ملک میں اس بار دھان کی پیداوار گھٹنے کا امکان ہے تاہم چاول کا ذخیرہ‘ بفر اسٹاک سے زیادہ ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button