جگدیپ دھنکر نائب صدر جمہوریہ منتخب

قومی جمہوری اتحاد کی طرف سے نائب صدر جمہوریہ کے امیدوار اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر جگدیپ دھنکر کو ملک کا نیا نائب صدر جمہوریہ منتخب کیا گیا ہے۔

نئی دہلی: قومی جمہوری اتحاد کی طرف سے نائب صدر جمہوریہ کے امیدوار اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر جگدیپ دھنکر کو ملک کا نیا نائب صدر جمہوریہ منتخب کیا گیا ہے۔

دھنکر کو ہفتہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے نائب صدر کے انتخاب میں 528 ووٹ ملے۔

متحدہ ترقی پسند اتحاد کی امیدوار مارگریٹ الوا انتخابات میں 182 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔

یہ اطلاع نائب صدر کے انتخابی افسر اور لوک سبھا کے سکریٹری جنرل اتپل کمار سنگھ نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں دی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button