مولانا عزیز شمس کا مکہ مکرمہ میں انتقال

شیخ اسمعٰیل افضل کے بموجب برصغیرکے پایہ کے محقق اوراسکالرشیخ عزیزشمس کا15۔ اکتوبر کو رات تقریباً9 بجے قلب پر حملہ کے باعث بعمر66سال مکہ مکرمہ میں انتقال ہوگیا۔

حیدرآباد: شیخ اسمعٰیل افضل کے بموجب برصغیرکے پایہ کے محقق اوراسکالرشیخ عزیزشمس کا15۔ اکتوبر کو رات تقریباً9 بجے قلب پر حملہ کے باعث بعمر66سال مکہ مکرمہ میں انتقال ہوگیا۔

شیخ عزیز شمس کاانتقال پوری دنیائے اسلام کا بہت بڑا علمی خسارہ ہے۔

برصغیر کے پایہ کے محققین اوراسکالرز کی فہرست ’شیخ عزیز شمس کے ذکرکے بغیر ہمیشہ ادھوری رہے گی۔

آپ کی تعلیم جامعہ دارالعلوم احمدیہ بہار، جامعہ سلفیہ بنارس اورجامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ہوئی اورجامعہ ام القریٰ مکہ مکرمہ سے آپ نے پی ایچ ڈی مکمل کی اوربعدازاں مکہ مکرمہ میں ہی مقیم رہ کر علمی اورتحقیقی خدمات انجام دیتے رہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button