کانگریس کے خوشامدی ٹولہ کلچر پر منیش تیواری کی تنقید

راہول گاندھی کو پارٹی کی بربادی کے لئے موردِالزام ٹھہراتے ہوئے غلام نبی آزاد کے کانگریس چھوڑنے کے ایک دن بعد گروپ 23 کے ایک اور قائد منیش تیواری نے ہفتہ کے دن ملک کی سب سے قدیم جماعت کو اس کے خوشامدی ٹولہ کلچر کے لئے نشانہ تنقید بنایا۔

نئی دہلی: راہول گاندھی کو پارٹی کی بربادی کے لئے موردِالزام ٹھہراتے ہوئے غلام نبی آزاد کے کانگریس چھوڑنے کے ایک دن بعد گروپ 23 کے ایک اور قائد منیش تیواری نے ہفتہ کے دن ملک کی سب سے قدیم جماعت کو اس کے خوشامدی ٹولہ کلچر کے لئے نشانہ تنقید بنایا۔

آئی اے این ایس سے فون پر بات چیت میں آنندپور صاحب کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ پارٹی نے گروپ 23 کی دسمبر 2020 کی تجاویز کو روبہ عمل لایا ہوتا تو موجودہ صورتِ حال پیدا نہ ہوتی۔

خوشامدی ٹولہ کلچر پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس قائد ین کے چپراسی انہیں لکچر دے رہے ہیں جنہوں نے پارٹی کو کئی دہے دیئے۔

کانگریس قائد ین کے چپراسی انہیں لکچر دے رہے ہیں جنہوں نے پارٹی کو کئی دہے دیئے۔ سینئر قائد نے زور دے کر کہا کہ وہ کرایہ دار نہیں بلکہ پارٹی میں حصہ دار ہیں۔ کانگریس کا تمام الیکشن ہار جانا بتاتا ہے کہ وہ عوام کے ساتھ نہیں چل رہی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button