کووِڈ کی صورتحال پر مودی کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس

وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں کووِڈ 19کی صورت ِ حال کا جائزہ لینے آج یہاں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا۔

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں کووِڈ 19کی صورت ِ حال کا جائزہ لینے آج یہاں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا۔

مرکزی وزیر صحت من سکھ منڈاویہ‘ وزیر داخلہ امیت شاہ‘ وزیر شہری ہوابازی جیوتر آدتیہ سندھیا اور اعلیٰ عہدیداروں نے اس ورچول میٹنگ میں حصہ لیا۔

اس میٹنگ سے پہلے لوک سبھا میں بیان دیتے ہوئے منڈاویہ نے ریاستوں سے کہا کہ وہ چوکس رہیں اور بالخصوص تہواروں کے موسم کے پیش نظر ماسک پہننے اور ہینڈ سانیٹائزر استعمال کرنے کے بارے میں شعور بیدار کریں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button