ہندوستان نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کو یوم جمہوریہ 2023 کے لیے مدعو کیا

واضح رہے کہ یوم جمہوریہ کے لیے ہر سال کسی صدر یا وزیر اعظم کو بلانے کا رواج ہے، جو کہ 26 جنوری کو ہندوستان کے آئین کے نافذ ہونے کے اعزاز میں منعقد کیا جاتا ہے۔

نئی دہلی: حکومت ہند نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کو اگلے سال آنے والے یوم جمہوریہ میں مدعو کیا ہے۔

واضح رہے کہ یوم جمہوریہ کے لیے ہر سال کسی صدر یا وزیر اعظم کو بلانے کا رواج ہے، جو کہ 26 جنوری کو ہندوستان کے آئین کے نافذ ہونے کے اعزاز میں منعقد کیا جاتا ہے۔

اس پس منظر میں حکومت ہند نے عبدالفتاح السیسی کو جاریہ سال کی یوم جمہوریہ تقاریبات میں مدعو کیا ہے۔

متعلقہ عہدیدار یوم جمہوریہ تقاریب کے انتظامات میں مصروف ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button