2019 تا 2022‘دوہزار روپے کے نئے کرنسی نوٹ طبع نہیں کئے گئے

بھارتیہ ریزروبینک نوٹ مدران پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے موصولہ آرٹی آئی جواب میں یہ انکشاف ہواکہ 2020-2019‘2021-2020 1اور2022-2021کے دوران طبع کردہ دوہزارروپے کے کرنسی نوٹوں کی تعداد”صفر“ رہی ہے۔

نئی دہلی: حق معلومات قانون کے تحت ایک جواب میں انکشاف کیاگیاہے کہ2020-21،2019-20 اور 2022-21 کے دوران2000ہزارروپے کے کوئی نئے کرنسی نوٹ نہیں چھاپے گئے۔

آئی اے این ایس کی جانب سے داخل کی گئی آرٹی آئی درخواست کے جواب میں انکشاف ہواکہ بھارتیہ ریزرو بینک نوٹ مدران پرائیویٹ لمیٹیڈمیں مالیاتی سال2017-2016 کے دوران 3542.991 ملین دوہزار روپے کے کرنسی نوٹ چھاپے تھے جن کی تعداد2018-2017 میں بھاری حدتک گھٹ کر111.507 ملین نوٹ تک پہنچ گئی تھی اور 2019-2018 میں اسے46.690ملین نوٹوں تک مزید گھٹادیاگیا۔

بھارتیہ ریزروبینک نوٹ مدران پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے موصولہ آرٹی آئی جواب میں یہ انکشاف ہواکہ 2020-2019‘2021-2020 1اور2022-2021کے دوران طبع کردہ دوہزارروپے کے کرنسی نوٹوں کی تعداد”صفر“ رہی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button