ہندوستان میں مسلم نسل کشی کی رپورٹ پاکستانی ریسرچرس نے مرتب کی

بریج انیشیٹیو‘ اسلاموفوبیا پر جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں ایک ریسرچ پراجکٹ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے۔ اجتماعی تشدد کا خطرہ یقینی ہے۔

نئی دہلی: امریکہ کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی نے جاریہ سال ایک رپورٹ ”ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی“ تیار کی تھی جو 1993 سے سعودی فنڈنگ والے ”دی بریج انیشیٹیو“ کا حصہ تھی۔ ایک موافق ہندوستان گروپ نے انکشاف کیا ہے کہ بریج انیشیٹیو کے لگ بھگ سارے ارکان مسلمان ہیں۔

 بریج انیشیٹیو‘ اسلاموفوبیا پر جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں ایک ریسرچ پراجکٹ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے۔ اجتماعی تشدد کا خطرہ یقینی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button