غلطی سے سرحد پار کرنے والے بی ایس ایف جوان کو پاکستان نے واپس کردیا

بارڈر سیکیورٹی فورس کے ترجمان نے بتایا کہ پنجاب کے ابوہر سیکٹر میں سرحدی چوکی پر تعینات یہ جوان جمعرات کی صبح 6.30 بجے گھنے دھند اور کمزور بصارت کی وجہ سے غلطی سے پاکستان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔

نئی دہلی: پاکستان نے جمعرات کو بارڈر سیکورٹی فورس کے ایک جوان کو بحفاظت واپس لوٹا دیا جو فلیگ میٹنگ کے بعد سرحد پار کر گیا تھا۔ بارڈر سیکیورٹی فورس کے ترجمان نے بتایا کہ پنجاب کے ابوہر سیکٹر میں سرحدی چوکی پر تعینات یہ جوان جمعرات کی صبح 6.30 بجے گھنے دھند اور کمزور بصارت کی وجہ سے غلطی سے پاکستان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔

اس معاملے پر بارڈر سیکیورٹی فورس اور پاکستانی رینجرز کے درمیان دوپہر ڈیڑھ بجے فلیگ میٹنگ ہوئی۔ اس ملاقات کے بعد جوان کو بحفاظت واپس لایا گیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button