بھوکے ممالک کی فہرست میں ہندوستان کا 107 واں مقام

گلوبل ہنگر انڈیکس 2022 میں ہندوستان 121 ممالک میں 107 ویں مقام پر ہے۔ 29.1 کے اسکور کے ساتھ ہندوستان میں بھوک کی سطح سنگین ہے۔

نئی دہلی۔ : گلوبل ہنگر انڈیکس 2022 میں ہندوستان 121 ممالک میں 107 ویں مقام پر ہے۔ 29.1 کے اسکور کے ساتھ ہندوستان میں بھوک کی سطح سنگین ہے۔

ہندوستان میں بچے ضائع ہوجانے کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ نیپال (81)‘ بنگلہ دیش (84) یہاں تک کہ پاکستان (990کی حالت بھی ہندوستان سے بہتر ہے۔

ہندوستان‘ افریقی ممالک سوڈان‘ کانگو‘ ایتھوپیا‘ نائیجیریا اور روانڈا سے بھی نیچے ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button