اسرو نے ہائبریڈ موٹر کا کامیاب تجربہ کیا

یہ تجربہ اسرو کے پروپلشن کامپلکس (مہیندراگری) میں لکویڈ پروپلشن سسٹمس سنٹرکی مدد سے کیاگیاہے۔

حیدرآباد: ہندوستانی خلائی ادارے (اسرو) نے کامیابی کے ساتھ ایک ہائبریڈ موٹر کا تجربہ کیا ہے جس سے مستقبل میں خلائی گاڑیوں کو اوپر بھیجنے کے ایک نئے نظام کی راہ ہموار ہوگی۔

یہ تجربہ اسرو کے پروپلشن کامپلکس (مہیندراگری) میں لکویڈ پروپلشن سسٹمس سنٹرکی مدد سے کیاگیاہے۔

موٹر، ہائیڈرولکس۔ٹرمینیٹد پالی بوٹاڈائن (ایچ ٹی پی بی) کو ایندھن کے طورپر استعمال کرے گی اور مائع آکسیجن کو آکسائیڈر کے طورپر استعمال کیاجائے گا۔

سالڈیا لکویڈ کے امتزاج کی روایت کے برخلاف ہائبریڈ موٹرسالڈ فیول اور لکویڈ آکسائیڈر کا استعمال کرے گی۔ آج کے اس تجربہ کے دوران ہائبریڈ موٹر نے بہتر کام کیا۔اس کا مظاہرہ قابل اطمینان رہا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button