ڈالر کے مقابلہ میں روپیہ تاریخی نچلی سطح پر

دوستانی روپیہ آج ڈالر کے مقابلہ میں ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچ گیا جبکہ صبح کی تجارت کے بعد ڈالر 20 سالہ اونچائی پر پہنچ گیا۔

ممبئی: دوستانی روپیہ آج ڈالر کے مقابلہ میں ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچ گیا جبکہ صبح کی تجارت کے بعد ڈالر 20 سالہ اونچائی پر پہنچ گیا۔

امریکی فیڈرل بینک کی جانب سے 75 اساسی پوائنٹس میں اضافہ اور مستقبل میں شرحوں میں مزید اضافہ کے اشارہ کے بعد یہ اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔

اگست میں روپیہ‘ ڈالر کے مقابلہ میں انتہائی نچلی سطح یعنی 80.12 روپے پر پہنچ گیا تھا۔ آج 12:30 بجے دن بیرونی زرتبادلہ مارکٹ میں روپیہ کی ڈالر کے مقابلہ 80.71 روپے کی شرح پر خریدو فروخت ہورہی تھی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button