پلوامہ میں دہشت گرد حملہ‘ ایک پولیس ملازم ہلاک

عسکریت پسندوں کے اس حملہ میں ایک پولیس والا ہلاک اور سی آرپی ایف کا ایک جوان زخمی ہوا۔ کمک بھیج دی گئی۔ علاقہ کو گھیر لیاگیا ہے۔ حالیہ دنوں میں سیکیوریٹی فورسس نے وادی میں عسکریت پسندوں کے خلاف مہم تیز کردی ہے۔

سری نگر: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اتوار کے دن دہشت گرد حملہ میں ایک مقامی پولیس والا ہلاک اور سنٹرل ریزروپولیس فورس(سی آرپی ایف) جوان زخمی ہوگیا۔ جموں وکشمیر پولیس نے اپنے ٹوئٹرپیج پر کہا کہ عسکریت پسندوں نے پنگلانہ(پلوامہ) میں سی آرپی ایف اور پولیس کی مشترکہ ناکہ پارٹی پر فائرنگ کی۔

 عسکریت پسندوں کے اس حملہ میں ایک پولیس والا ہلاک اور سی آرپی ایف کا ایک جوان زخمی ہوا۔ کمک بھیج دی گئی۔ علاقہ کو گھیر لیاگیا ہے۔ حالیہ دنوں میں سیکیوریٹی فورسس نے وادی میں عسکریت پسندوں کے خلاف مہم تیز کردی ہے۔ مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ پیر کے دن سے جموں وکشمیر کا سہ روزہ دورہ کرنے والے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button