راہول گاندھی کی درگاہ حضرت بل پر حاضری

راہول گاندھی کے ہمراہ پی سی سی چیف وقار رسول وانی اور کانگریس کے سینئر لیڈران بھی موجود تھے اس سے قبل راہول گاندھی نے پرینکا کے ہمراہ گاندربل جا کر وہاں ماتا کھیر بوانی مندر میں ماتھا ٹیکا اور پوجا پاٹ کی ۔

سری نگر: کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی اطلاعات کے مطابق راہل گاندھی نے منگل کے روز آثار شریف درگاہ حضرت بل میں حاضری دی  اُن کے ہمراہ پی سی سی چیف وقار رسول وانی اور کانگریس کے سینئر لیڈران بھی موجود تھے اس سے قبل راہل گاندھی نے پرینکا کے ہمراہ گاندربل جا کر وہاں ماتا کھیر بوانی مندر میں ماتھا ٹیکا اور پوجا پاٹ کی ۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button