تلنگانہ

تلنگانہ میں آئندہ 3 دنوں تک درجہ حرارت مزید گرجائے گا

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات کوعادل آباد ضلع میں سب سے کم درجہ حرارت 11.7ڈگری سیلسیس اور میڈک میں 13.6ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔

حیدر آباد: تلنگانہ کے الگ الگ ضلعوں میں 26نومبر سے 28نومبر تک کم از ک مدرجہ حرارت معمول سے 2سے3ڈگری سیلسیس کم رہنے کے آثار ہیں۔یہاں موسمیاتی مرکزنے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات کوعادل آباد ضلع میں سب سے کم درجہ حرارت 11.7ڈگری سیلسیس اور میڈک میں 13.6ڈگری سیلسیسدرج کیا گیا۔ ایجنسی کے مطابق، ہفتہ سے اگلے چہارشنبہ تک ریاست میں موسم سوکھا رہنے کا اندازہ ہے۔