اترپردیش میں 30 وکلا کے لائیسنس ختم کرنے کا فیصلہ

اترپردیش بارکونسل 30 وکلا کے لائیسنس موٹر اکسیڈنٹ کلیمس ٹربیونل میں فرضی ادعاجات داخل کرنے پر منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لکھنو: اترپردیش بارکونسل 30 وکلا کے لائیسنس موٹر اکسیڈنٹ کلیمس ٹربیونل میں فرضی ادعاجات داخل کرنے پر منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسپیشل نویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی رپورٹ پر یہ فیصلہ کیا گیا۔ وکلا کے ساتھ چند پولیس ملازین بھی فراڈ میں ملوث ہیں اور تحقیقات کی گئی۔

بیشتر معاملات کی میرٹھ، بریلی اور شاہ جہان پور سے اطلاع دی گئی۔ آلہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے 7/اکتور 2015 کو جاری کئے گئے حکم کے مطابق وکلا نے انشورنس کمپنیوں کو موٹر اکسیڈنٹ کلیمس اور ورک مین کمپنزیشن ایکٹ کے تحت فرضی ادعاجات داخل کرتے ہوئے کروڑوں روپیوں کا نقصان پہنچایا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button