اعظم خان کے خلاف گواہوں کو دھمکانے کا کیس

محلہ بیریاں کے رہنے والے ننھے نے شکایت کیکہ 5 نامعلوم افراد صبح اس کے گھر آئے اور اس سے کہا کہ وہ صحیح گواہی نہ دے بلکہ بہتر ہوگا کہ وہ عدالت میں گواہی دینے جائے ہی نہیں۔

رام پور (یوپی): سینئر سماج وادی پارٹی قائد اور رکن اسمبلی محمد اعظم خان کے خلاف چہارشنبہ کے دن گواہوں کو دھمکانے کے الزام میں کیس درج ہوا۔ پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی۔

محلہ بیریاں کے رہنے والے ننھے نے  شکایت کیکہ 5  نامعلوم افراد صبح اس کے گھر آئے اور اس سے کہا کہ وہ صحیح گواہی نہ دے بلکہ بہتر ہوگا کہ وہ عدالت میں گواہی دینے جائے ہی نہیں۔ مزید ایک کیس کے ساتھ ایسا لگتا ہے کہ اعظم خان کی مشکلات بڑھتی ہی جارہی ہیں۔ ان کے خلاف پہلے ہی 90 کے آس پاس کیسس چل رہے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button