راجستھان میں ایک دلت کو زبردستی جوتوں کا ہار پہنایا گیا
راجستھان کے ضلع سروہی میں آج3 افرادنے ایک دلت کوزدوکوب کرکے زبردستی جوتوں کا ہارپہنایا۔

جئے پور: راجستھان کے ضلع سروہی میں آج3 افرادنے ایک دلت کوزدوکوب کرکے زبردستی جوتوں کا ہارپہنایا۔
پولیس نے یہ بات بتائی۔ ملزمین نے بھرت کمارجولاوا کوماراپیٹا اوراس کاروائی کاایک ویڈیوبھی تیارکیا۔
پولیس اسٹیشن کوتوالی کے عہدیدار راجندرسنگھ راج پروہت نے یہ بات بتائی۔