ساورکر مخالف ریمارکس۔ شکایت درج

مہاراشٹرا میں ساورکر کے خلاف حالیہ ریمارکس پر راہول گاندھی کے خلاف یوپی کی عدالت میں شکایت درج ہوئی ہے۔

لکھنو: مہاراشٹرا میں ساورکر کے خلاف حالیہ ریمارکس پر راہول گاندھی کے خلاف یوپی کی عدالت میں شکایت درج ہوئی ہے۔

جمعہ کے دن ایڈیشنل چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ نے شکایت کرنے والے نریندر پانڈے کو ہدایت دی کہ وہ ثبوت داخل کرے۔

اس کے بعد عدالت طئے کرے گی کہ راہول گاندھی کو سمن جاری کرنا ہے یا نہیں۔ عدالت نے اگلی تاریخ سماعت 9 جنوری مقرر کی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button