حیدرآباد

جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزورپڑگیا

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں 12اور13اکتوبر کو بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھرگرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں 12اور13اکتوبر کو بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھرگرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
بی آر ایس کے مزید 2 امیدواروں کا اعلان، سابق آئی اے ایس و آئی پی ایس عہدیداروں کو ٹکٹ
بی آر ایس قائد ملا ریڈی کی کانگریس میں شمولیت کا امکان
حیدر آباد کو بھاگیہ نگر بنانے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کی مہم

اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہا کہ آئندہ 5دنوں کے دوران تلنگانہ میں موسم خشک رہے گا۔

جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزورپڑگیا ہے۔

رپورٹ میں کہاگیا کہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں موسم کے خشک رہنے کاامکان ہے۔