متنازعہ ریمارکس کے خلاف قانونی کارروائی کرنے اجمیر درگاہ کمیٹی کا اعلان

درگاہ کی طرف سے متنازعہ ریمارکس کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ صدرنشین چشتی فاؤنڈیشن اجمیر اور گدی نشین درگاہ اجمیر حاجی سید سلمان چشتی نے ”غیراسلامی“ اور ”غیرانسانی“ بیان بازی کی مذمت کی تھی۔

جئے پور: اجمیر درگاہ کمیٹی نے منگل کے دن نوٹس جاری کی کہ درگاہ شریف سے کسی بھی قسم کی بیان بازی‘ نعرے بازی‘ فوٹو اور ویڈیو ڈسپلے ممنوع ہے۔ نوٹس‘ نظام گیٹ پر چسپاں کی گئی۔ نوٹس میں لکھا گیا کہ غلط بیانات اور نعرے بازی سے درگاہ کا وقار مجروح ہوتا ہے۔

درگاہ کی طرف سے متنازعہ ریمارکس کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ صدرنشین چشتی فاؤنڈیشن اجمیر اور گدی نشین درگاہ اجمیر حاجی سید سلمان چشتی نے ”غیراسلامی“ اور ”غیرانسانی“ بیان بازی کی مذمت کی تھی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button