ملازمہ کو اذیت پہنچانے پر سیما پاترا گرفتار

سیما پاترا کو اس وقت تحویل میں لے لیا گیا جبکہ اس پر کام کرنے والی کے دانت توڑنے اور فاقہ کشی کیلئے مجبور کرنے کے الزامات ثابت ہوگئے ہیں۔

رانچی: کام کرنے والی کو زدوکوب کرنے اور ازیت پہنچانے کے الزام پر بی جے پی کی معطل کردہ قائد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

سیما پاترا کو اس وقت تحویل میں لے لیا گیا جبکہ اس پر کام کرنے والی کے دانت توڑنے اور فاقہ کشی کیلئے مجبور کرنے کے الزامات ثابت ہوگئے ہیں۔

بی جے پی کی معطل سیماپاترا کا ویڈیو جس میں وہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کر رہی ہیں‘وائرل ہوگیا۔سیماپاترا بی جے پی کی شعبہ خواتین کی ورکنگ کمیٹی کی رکن ہے جبکہ ان کے شوہر مہیشور پاترا ایک ریٹائرڈ آئی ایس عہدیدار ہے۔

کام کرنے والی سنیتا 10 سال سے سیما پاترا کے پاس کام کر رہی ہے‘جس کا تعلق قبائل سے ہے۔ ویڈیو میں سنیتا کو زخمی حالت میں دواخانہ کے بستر پر دیکھا جاسکتاہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button