ٹرین حادثہ میں نوجوان کے دونوں پیر کٹ گئے

ابھی وہ وعبور ہی کررہے تھے کہ ٹرین چل پڑی اور پرویندر کے دونوں پیر ٹرین کے پہیوں سے کٹ گئے۔ پولیس نے بتایا کہ نوجوان کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

رامپور: اترپردیش کے ضلع رامپور کے سول لائن ریلوے اسٹیشن کے تحت ریلوے ٹریک عبور کرتے وقت ایک نوجوان کی دونوں ٹانگیں کٹ گئیں۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ حادثہ جمعہ کی دیر رات اس وقت پیش آیا جب ملک پولیس اسٹیشن کے جگناتھ علاقے کے رہنے والے پرویندر سنگھ جمعہ کی دیر رات ریلوے ٹریک کراس کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

ابھی وہ وعبور ہی کررہے تھے کہ ٹرین چل پڑی اور پرویندر کے دونوں پیر ٹرین کے پہیوں سے کٹ گئے۔ پولیس نے بتایا کہ نوجوان کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button