چیف منسٹر پنجاب بھگونت مان کی جمعرات کو دوسری شادی

ڈاکٹر گرپریت کور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔یہ بھگونت مان کی دوسری شادی ہے۔وہ 2015میں پہلی بیوی سے علٰحدہ ہوگئے تھے۔پہلی بیوی سے ان کے دو بچے ہیں۔

چندی گڑھ: چیف منسٹر پنجاب بھگونت مان (48 سال)‘ جمعرات کے روز شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔پارٹی قائدین نے یہ بات بتائی ہے۔

عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور پنجاب یونٹ کے ترجمان اعلیٰ مالوندر سنگھ نے فون پر پی ٹی آئی کو بتایا کہ مان صاحب کل یہاں ایک نجی تقریب میں شادی کر رہے ہیں۔

وہ ڈاکٹر گرپریت کور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔یہ بھگونت مان کی دوسری شادی ہے۔وہ 2015میں پہلی بیوی سے علٰحدہ ہوگئے تھے۔پہلی بیوی سے ان کے دو بچے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button